Header Ads Widget

Apply online https://Pmf.pshealthpunjab.gov.pk/pnas/account/


 

Paramedical course admission, Punjab Medical Faculty Lahore

Admission in technician course

 session 2022-2024

Paramedical course merit List Punjab

نوٹس داخلہ براۓ دو سالہ کورس۔ 

 2022-2024سیشن

پنجاب میڈیکل فیکلٹی سے الحاق شدہ اداروں سے دو سالہ ڈسپنسر کورس میں داخلہ کے لیے پنجاب کے رہائشی افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ 

 داخلے کے لیے کم سے کم تعلیمی مالیت میٹرک سیکنڈ ڈویژن سائنس ( فزکس، کیمسٹری اور بیالوجی میں کم 

از کم مجموعی اوسط 457 نمبر) ہو گی۔

 مندرجہ زیل اہمیت کے حامل افراد کو اضافی نمبر دیئے جائیں گے : 

 

 ایف ایس سی (پری میڈیکل میں کم سے کم سیکنڈ ڈویژن 200 

  حفظ قرآن:10


قابلیت

عمر کی مدت

عمر کی کوئی قید نہیں ( حالیہ پاس شد و امید واران کو ترجیح دی جائے گی )۔

List of course offered by Punjab Medical Faculty Lahore for admissions


Public Health Technician

Medical Laboratory Technician

Operation Theater Technician

Radiography and Imaging Technician

Physiotherapy Technology

Dialysis Technician

Dental Technician

Endoscopy Technician 

Anesthesia Technician

Central sterilize Services Technician

Opthalmic Technician


سرکاری اداروں میں درخواستیں امیدواروں سے وصول کی جائیں گی .

 میو ہسپتال لاہور, جنرل ہسپتال لاہور , جناح ہسپتال لاہور ، گنگا رام ہسپتال  اور سروسز اسپتال لاہور، بے نظیر بھٹو راولپنڈی, جنرل ہسپتال راولپنڈی، ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی

الائیڈ ہسپتال فیصل آباد، نشتر ہسپتال ملتان، سول ہسپتال 

 بی وی ہسپتال بہاولپور


(ب)

پنجاب کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز اسپتال

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مری اور گوجرہ


۔ امید وار اپنے رہائشی ضلع (ڈومیسائل) کے اوپر دیئے گئے ہسپتال / ہسپتالوں میں ہی درخواستیں جمع کروائیں ۔ فارم داخلہ حتفاقہ ہسپتال سے مبلغ 100 ستر ) روپے فی فارم کے حساب سےحاصل کر لیں۔ 

فارم کی فوٹو کاپی قابل قبول نہ ہو گی


 درخواستیں متعلقہ ادارہ میں دفتری اوقات میں جمع کروانے کی آخری تاریخ 15  November 2022  ہے۔ سرکاری ملازمین اپنی درخواست اپنے محکمہ انچارج کی وساطت سے ارسال کریں۔ نامکمل اور دیر سے آنے والی درخواستیں قابل قبول نہ ہو گی۔



امید وار مند رجہ ذیل کاغذات کی مصدقہ نقول درخواست کے ساتھ منسلک کریں۔

 میٹرک سند 

 ڈومیسائل سرلیکیٹ ۔ 

شناختی کارڈ یا بے فارم 

ایف ایس سی کی سند

 منظور شدہ ادارے سے حفظ قرآن کی سند

۔ پاسپورٹ سائز ایک تصویر



۔ داخلہ صرف میرٹ پر ہو گا اور کامیاب امیدوار ان کی ابتدائی لسٹ مورانہ November  30 کو اسپتال کے نوٹس بورڈ پر آویزاں کر دی جائے گی۔

 کلاسز مورخہ 2023 January 01 سے شروع ہوں گی۔

 منتخب امیدواران کو دورانِ تربیت کوئی وظیفہ نہیں دیاجائے گا۔ تاہم ان سے گورنمنٹ کی تجویز کر دہ فیسیں/ فنڈ وغیر وصول کیے جائیں گے۔ 

منتخب طلباء کو گورنمنٹ کی طرف سے وضع کردہ متعلقہ اداروں کے سربرابان کو منتخب امیدواروں کے میٹرک سرٹیفیکیٹ کی متعلقہ بورڈ سے فی الفور ویر یفیکیشن کروا کر داخلہ فارم کے ساتھ ارسال کرنا ہو گی

 متعلقہ اسپتال سے رابطہ کریں۔

ڈاکٹر منیر احمد ملک

سیکریٹری

پنجاب میڈیکل فیکلٹی 

Apply online for admission in technician course Punjab medical faculty portal 


https://Pmf.pshealthpunjab.gov.pk/pnas/account/

Pmf portal, medical faculty portal,


For details about admissions in Public Health Technician

Medical Laboratory Technician

Operation Theater Technician

Radiography and Imaging Technician

Physiotherapy Technology

Dialysis Technician

Dental Technician

Endoscopy Technician 

Anesthesia Technician

Central sterilize Services Technician

Opthalmic  Technician  

Click here https://www.jobnewz.club/2022/10/punjab-medical-faculty-admission-in-two.html

Search This Blog